قرآن پاک کو نذرِ آتش کرنے والے سلوان مومیکا کوکسی نے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

 سنہ 2023جون میں سویڈین کے دارالحکومت سٹاک ہوم  کے  ایک مسجد کے باہر قرآن شریف  کو آتش  کی نذرِ کرنے والے شخص کو . ان کے اپارٹمنٹ میں گولی مار دیا گیا 

سویڈش حکومت نے مومیکا اورایک شخص پر کسی خاص نسلی یا قومی گروہ کے خلاف اشتعال انگیزی کے جرم کا الزام عائد کیا تھا۔ استغاثہ نے کہا کہ دونوں افراد نے قرآن کو جلایا اور چار مواقع پر مسلمانوں کے بارے میں توہین آمیز کلمات کہے، جس میں اسٹاک ہوم کی ایک مسجد کے باہر ہونے والا واقعہ بھی شامل ہے۔

اپنی پہلی  ایک ویڈیو میں اس نے خود کو عیسائی ملیشیا کا سربراہ بتایا تھا۔ فرانس24 کے مطابق، ان کا گروپ امام علی بریگیڈز کا حصہ تھا، جو 2014 میں تشکیل دی گئی تھی اور اس پر جنگی جرائم کا الزام تھا۔

 

Post a Comment

The Muslim Today

Previous Post Next Post