قرآن پاک کو نذرِ آتش کرنے والے سلوان مومیکا کوکسی نے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
سنہ 2023جون میں سویڈین کے دارالحکومت سٹاک ہوم کے ایک مسجد کے باہر قرآن شریف کو آتش کی نذرِ کرنے والے شخص کو . ان کے اپارٹمنٹ میں گولی مار دیا گیا سویڈش حکومت نے مومیکا اورایک شخص پر ک…